سرکارِ دو عالم نور مجسم حضرت محمد رسول اللہﷺ کی چند منتخب احادیث کا مجموعہ۔ جن میں آپﷺ کے مراتب و فضائل۔ مرتبہ و مقام اور آپﷺ کے ادب و احترام اور اہل بیت و کرامؓ و صحابہ عظام ؓ کی آپﷺ سے عقیدت و محبت کی جھلکیاں دی گئی ہیں۔ ایک بہت اہم کتاب ہے۔ جس سے تجلیات رحمت کے انوار ظاہر ہورہے ہیں۔ انشاء اللہ ہم سب کے لیے باعثِ اشد و ہدایت اور وسیلہ نجات ثابت ہوگی۔